Pakistan first International eCommerce Platform, Join us as Seller Dropshipper manufacturer Supplier By Expanding your Business nationwide and Globally, Increase your Business revenue cost effective work from home, WhatsApp Helpline +60 16 234 8659

Description

  •     There is an automatic detection circuit for ambient illumination inside, which is automatically turned off during the day and automatically turned on at night.
  •     It adopts three-wire system and is compatible with various loads of resistive, inductive and capacitive lamps.
  •     The control object can be LED light, energy saving light, fluorescent light, incandescent light, exhaust fan light, and the like.
  •     It has the delay function when the environmental conditions change, and the delay time is 3-5S, which solves the problem of the screen flash of the load when the short-term environmental conditions change.
  •     Application range:Widely used in street lights, highways, factories, gardens, ports, airports, farms, parks, schools and other places.

 

Description

Load power: LED 24W
Energy saving lamp: 50W
Incandescent: 100W
Light sensitivity: 6LUX
Working voltage: 220V
time: 30 seconds
Sound sensitivity: 55DB-85DB
Light illuminance: 6LUX
Product size: length 6CM, width 2.8CM, height 2.4CM
Product weight: 30 g

 

اپنے گھر کو سمارٹ بنائیے       (خود کار طریقے سے چلنے اور بند ہونے ولا سمارٹ سوئچ)

خصوصیات:

  • یہ روشنیاور آواز کے سنسر کے ساتھ ایک خودکار سرکٹ ہے، جو دن کے وقت خود بخود بند ہو جاتا ہے اور رات کو خود بخود آن ہو جاتا ہے۔ اور بجلی بچاتا ہے۔دن کے وقت یا روشنی میں یہ آواز پیدا ہونے سے آن نہیں ہوگا۔
  • اندھیرا ہوتے ہی آن ہونے کے بعد اس کا آواز کا سینسر کام کرنا شروع کر دیتا ہے اور آواز پیدا ہوتے ہی یہ آن ہو جاتا ہے اور 30 سیکنڈ بعد خودبخود بند ہو جاتا ہے۔ اگر آپ چاہیں کہ  یہ روشنی اور اندھیرے دونوں میں کام کرے تو یہ بھی  ممکن ہے۔
  • مثلاً اگر آپ نے اسے سیڑھیوں میں لگی لائٹ کے ساتھ  منسلک کیا ہے تو سیڑھیاں چڑھنے یا اترنے کے لیے پہلا قدم رکھتے ہی یہ آہٹ سے آن ہو کر لائٹ کو روشن کر دے گااور 30 سیکنڈ کے بعدخودبخود بند کر دے گا۔
  • آپ اسے کسی گودام یا دوکان میں سیکیورٹی سسٹم کے طور پر بھی لگا سکتے ہیں  اور جیسے ہی کوئی دروازہ کھولنے کی کوشش کرے گا تو یہ آواز سے آن ہو جائے گا اور اس سے منسلک الارم یا لائٹ چل پڑے گی۔
  • مین گیٹ، گیراج ، گلیوں، بیت الخلاء، راہداریوں، گوداموں، سیڑھیوں اور دیگرجگہوں پر آٹومیٹک لائٹ کے لیے موزوں ہے۔ یا اسے الارم کے ساتھ نصب کیا جا سکتا ہے تاکہ مؤثر طریقے سے نقصان یا چوری کو روکا جا سکے۔
  • اس سوئچ سے ایل ای ڈی لائٹ، انرجی سیونگ لائٹ، فلوروسینٹ لائٹ، بلب لائٹ، ایگزاسٹ فین، سیکیورٹی الارم اور دیگر ڈیوائسز کنٹرول کی جا سکتی ہیں۔
  • یہ سوئچ  سیڑھیوں، گیراج، مین گیٹ، اسٹریٹ لائٹس، ہائی ویز، فیکٹریوں، باغات، بندرگاہوں، ہوائی اڈوں، فارموں، پارکوں، اسکولوں اور دیگر مقامات پر وسیع پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے۔
Your Rating:

You've already written a review before!

You cannot rate your own product!

Automatic Auto On Off Sound Voice Control Intelligent Sensor Switch 220V Photoswitch Photoelectric Light Switch for Solar Lamp Street Light

By SS Mart
₨. 600 ₨.450
Cash on Delivery Available
 Warranty not Available
ShippingDelivery in 4-7 Business Days
Shipping Cost:  ₨.150
7 Days Return

SS Mart

More products by SS Mart



Ad

Zoobe.pk uses cookies to personalise content and ads, to provide social media features and to analyse our traffic. We also share information about your use of our site with our social media, advertising and analytics partners who may combine it with other information that you’ve provided to them or that they’ve collected from your use of their services. Press OK to continue